مشکوٰۃ المصابیح - حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان - حدیث نمبر 5104
حدیث نمبر: 2500
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ كُلُّ الْمَيِّتِ يُخْتَمُ عَلَى عَمَلِهِ إِلَّا الْمُرَابِطَ فَإِنَّهُ يَنْمُو لَهُ عَمَلُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَيُؤَمَّنُ مِنْ فَتَّانِ الْقَبْرِ.
دشمن کے مقابلہ میں مورچہ بندی کا ثواب
فضالہ بن عبید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: ہر میت کا عمل مرنے کے بعد ختم کردیا جاتا ہے، سوائے سرحد کی پاسبانی اور حفاظت کرنے والے کے، اس کا عمل اس کے لیے قیامت تک بڑھتا رہے گا اور قبر کے فتنہ سے وہ مامون کردیا جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/فضائل الجھاد ٢ (١٦٢١)، (تحفة الأشراف: ١١٠٣٢)، وقد أخرجہ: (حم ٦/٢٠، ٢٢) (صحیح )
Top