صحیح مسلم - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 58
1- بَابُ فَضْلِ الْعِلْمِ:
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى:‏‏‏‏ ‏‏‏‏يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ‏‏‏‏. وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:‏‏‏‏ ‏‏‏‏رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا‏‏‏‏.
باب: نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ دین سچے دل سے اللہ کی فرمانبرداری اور اس کے رسول اور مسلمان حاکموں اور تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کا نام ہے۔
باب: علم کی فضیلت کے بیان میں
جو تم میں ایماندار ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے گا اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے (سورۃ طہٰ میں) فرمایا (کہ یوں دعا کیا کرو) پروردگار مجھ کو علم میں ترقی عطا فرما۔
Top