صحيح البخاری - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 1324
فَصَدَّقَتْ يَعْنِي عَائِشَةَ أَبَا هُرَيْرَةَ وَقَالَتْ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهُ""، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا:‏‏‏‏ لَقَدْ فَرَّطْنَا فِي قَرَارِيطَ كَثِيرَةٍ فَرَّطْتُ ضَيَّعْتُ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ.
میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد خود سنا ہے۔ اس پر ابن عمر ؓ نے کہا کہ پھر تو ہم نے بہت سے قیراطوں کا نقصان اٹھایا۔ ( سورۃ الزمر میں جو لفظ ) «فرطت‏» آیا ہے اس کے یہی معنی ہیں میں نے ضائع کیا۔
Aisha attested Abu Huraira's narration and said, I heard Allah's Apostle saying like that. Ibn `Umar said, We have lost numerous Qirats.
Top