مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت سوید بن غفلہ (رض) نے ان سے نقل کی ہیں - حدیث نمبر 11739
قَالَ عُرْوَةُ:‏‏‏‏ وَلَقَدْ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ، ‏‏‏‏‏‏"أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَرَ".
باب: نماز کے اوقات اور ان کے فضائل۔
عروہ رحمہ اللہ علیہ نے کہا کہ مجھ سے عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز اس وقت پڑھ لیتے تھے جب ابھی دھوپ ان کے حجرہ میں موجود ہوتی تھی اس سے بھی پہلے کہ وہ دیوار پر چڑھے۔
Top