سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3078
حدیث نمبر: 1391
وَعن هشام ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهَا أَوْصَتْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا لَا تَدْفِنِّي مَعَهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَادْفِنِّي مَعَ صَوَاحِبِي بِالْبَقِيعِ لَا أُزَكَّى بِهِ أَبَدًا.
نبی ﷺ اور ابوبکر ؓ اور عمر ؓ کی قبروں کا بیان، اقبرتہ، قبرت الرجل اقبر کے معنی ہیں میں نے اس کے لئے قبر بنائی، قبرتہ کے معنی ہیں میں نے اس کو قبر میں دفن کیا، کفاتا کے معنی ہیں کہ اسی پر زندگی بسر کریں گے اور مرنے کے بعد اسی میں دفن کئے جائیں گے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب آدم پیدا کئے گئے …" ( آگے ) پوری حدیث بیان کی۔
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: When Allah created Adam (and he mentioned) the Hadith (#3076).
Top