صحيح البخاری - حیلوں کا بیان - حدیث نمبر 6964
حدیث نمبر: 6964
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَجُلًا ذَكَرَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ:‏‏‏‏ لَا خِلَابَةَ.
خرید وفروخت میں دھوکہ دہی کی ممانعت کا بیان اور ایوب نے کہا کہ لوگ اللہ کو دھوکہ دیتے ہیں جس طرح آدمی کو دھوکہ دیتے ہیں اگر وہ کام کو ظاہر کرکے کریں تو مجھ بہت آسان ہے
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے عبداللہ بن عمر ؓ نے کہ ایک صحابی نے نبی کریم سے عرض کیا کہ وہ خریدو فروخت میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب تم کچھ خریدا کرو تو کہہ دیا کرو کہ اس میں کوئی دھوکہ نہ ہونا چاہیے۔
Narrated Abdullah bin Umar (RA) : A man mentioned to the Prophet ﷺ that he had always been cheated in bargains. The Prophet ﷺ said, "Whenever you do bargain, say, No cheating."
Top