صحيح البخاری - خون بہا کا بیان - حدیث نمبر 6888
حدیث نمبر: 6888
وَبِإِسْنَادِهِلَوِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِكَ أَحَدٌ وَلَمْ تَأْذَنْ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏خَذَفْتَهُ بِحَصَاةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ، ‏‏‏‏‏‏مَا كَانَ عَلَيْكَ مِنْ جُنَاحٍ.
اس شخص کا بیان جو اپنا حق لے یا بادشاہ کی اطلاع کے بغیر قصاص لے
اور اسی اسناد کے ساتھ (روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا) اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی سزا نہیں ہے نہ گناہ ہوگا نہ دنیا کی کوئی سزا لاگو ہوگی۔
And added, "If someone is peeping (looking secretly) into your house without your permission, and you throw a stone at him and destroy his eyes, there will be no blame on you."
Top