صحيح البخاری - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 5284
حَدَّثَنَا آدَمُ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَزَادَ:‏‏‏‏ فَخُيِّرَتْ مِنْ زَوْجِهَا.
ان سے شعبہ نے بیان کیا اور اس روایت میں یہ اضافہ کیا کہ پھر (آزادی کے بعد) انہیں ان کے شوہر کے متعلق اختیار دیا گیا (کہ چاہیں ان کے پاس رہیں اور اگر چاہیں ان سے اپنا نکاح توڑ لیں) ۔
Narrated Adam (RA) : Shuba relate the same Hadith and added: Barira was given the option regarding her husband
Top