صحيح البخاری - عمرہ کا بیان - حدیث نمبر 1779
حدیث نمبر: 1779
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَاعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ رَدُّوهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمِنَ الْقَابِلِ عُمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَعُمْرَةً فِي ذِي الْقَعْدَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ.
باب: نبی کریم ﷺ نے کتنے عمرے کئے ہیں؟
ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے بیان کیا کہ میں نے انس ؓ سے نبی کریم کے عمرہ کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ نبی کریم نے ایک عمرہ وہاں کیا جہاں سے آپ کو مشرکین نے واپس کردیا تھا اور دوسرے سال (اسی) عمرہ حدیبیہ (کی قضاء) کی تھی اور ایک عمرہ ذی قعدہ میں اور ایک اپنے حج کے ساتھ کیا تھا۔
Narrated Qatada (RA): I asked Anas (about the Prophets Umra) and he replied, "The Prophet ﷺ performed Umra when the pagans made him return, and Umra of al-Hudaibiya (the next year), and another Umra in Dhi-l-Qada, and another Umra in combination with his Hajj."
Top