صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4094
حدیث نمبر: 4094
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ،‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ،‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الرُّكُوعِ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ،‏‏‏‏ وَذَكْوَانَ،‏‏‏‏ وَيَقُولُ:‏‏‏‏ عُصَيَّةُ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ.
باب: غزوہ رجیع کا بیان اور رعل و ذکوان اور بئرمعونہ کے غزوہ کا بیان۔
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا ہم کو سلیمان تیمی نے خبر دی، انہیں ابومجلز (لاحق بن حمید) نے اور ان سے انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے ایک مہینے تک رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی۔ اس دعائے قنوت میں آپ نے رعل اور ذکوان نامی قبائل کے لیے بددعا کی۔ آپ فرماتے تھے کہ قبیلہ عصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔
Narrated Anas (RA): The Prophet ﷺ said Al-Qunut after Bowing (i.e. Ar-Ruku) for one month, invoking evil upon (the tribes of) Ril and Dhakwan. He used to say, "Usaiya disobeyed Allah and His Apostle."
Top