مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن حارث بن جزر زبیدی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 3727
100- بَابُ الْعَدْلِ بَيْنَ النِّسَاءِ:
‏‏‏‏وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ‏‏‏‏ إِلَى قَوْلِهِ: ‏‏‏‏وَاسِعًا حَكِيمًا‏‏‏‏.
باب
اور اللہ نے سورة نساء میں فرمایا ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء‏ کہ اگر تم اپنی کئی بیویوں کے درمیان انصاف نہ کرسکو (تو ایک ہی عورت سے شادی کرو) ۔ آخر آیت واسعا حكيما‏ تک۔
باب: بیویوں کے درمیان انصاف کرنا واجب ہے
Top