سب لوگوں میں عمدہ طریقہ سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں۔
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قتل کے مسئلہ میں اہل ایمان سب سے پاکیزہ لوگ ہیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الجہاد ١٢٠ (٢٦٦٦)، (تحفة الأ شراف: ٩٤٧٦) (ضعیف) (ہنی بن نویرہ مقبول عند المتابعہ ہیں، اور سند میں اضطراب ہے، ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: ١٢٣٢ )
وضاحت: ١ ؎: یعنی وہ بےجا قتل نہیں کرتے۔
Top