مسند امام احمد - - حدیث نمبر 932
حدیث نمبر: 3670
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ،‏‏‏‏ عَنْ فِطْرٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَا مِنْ رَجُلٍ تُدْرِكُ لَهُ ابْنَتَانِ،‏‏‏‏ فَيُحْسِنُ إِلَيْهِمَا مَا صَحِبَتَاهُ أَوْ صَحِبَهُمَا،‏‏‏‏ إِلَّا أَدْخَلَتَاهُ الْجَنَّةَ.
والد کو اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرنا خصوصاً بیٹیوں سے اچھا برتاؤ کرنا۔
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کے پاس دو لڑکیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک (اچھا برتاؤ) کرے جب تک کہ وہ دونوں اس کے ساتھ رہیں، یا وہ ان دونوں کے ساتھ رہے تو وہ دونوں لڑکیاں اسے جنت میں پہنچائیں گی ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٦٨١، ومصباح الزجاجة: ١٢٧٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٣٥، ٣٦٣) (حسن) (سند میں ابو سعید ضعیف راوی ہیں، لیکن شاہد کی وجہ سے یہ حسن ہے، نیز ملاحظہ ہو: تراجع الألبانی: رقم: ٣٨٢ )
Top