مسند امام احمد - - حدیث نمبر 668
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ کَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لَا يُلَبِّي وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ
لبیک موقوف کرنے کا وقت
ابن شہاب کہتے تھے کہ عبداللہ بن عمر طواف میں لبیک نہ کہتے تھے۔
Top