منی کھرچ ڈالنا۔
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ بعض اوقات میں اپنے ہاتھ سے رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے منی کھرچ دیا کرتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٦٨٨)، سنن ابی داود/الطہارة ١٣٦ (٣٧١)، سنن النسائی/الطہارة ١٨٨ (٢٩٨)، (تحفة الأشراف: ١٧٦٧٦)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة ٨٥ (١١٦)، مسند احمد (٦ /٦٧، ١٢٥، ١٣٥، ٢١٣، ٢٣٩، ٢٦٣، ٠ ٢٨) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "I often scraped it (semen) from the garment of the Messenger of Allah ﷺ with my hand."
Top