مسند امام احمد - - حدیث نمبر 462
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يَأْکُلُ يَوْمَ عِيدِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ
عیدالفطر میں نماز کو جانے کے اول کچھ کھالینا
عروہ بن زبیر عیدالفطر کے روز کھانا کھالیتے قبل نماز کو جانے کے۔
Top