مسند امام احمد - - حدیث نمبر 908
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ غُسِّلَ وَکُفِّنَ وَصُلِّيَ عَلَيْهِ وَکَانَ شَهِيدًا يَرْحَمُهُ اللَّهُ
شہید کے غسل دینے کے بیان میں
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر غسل دئے گئے اور کفن پہنائے گئے اور نماز جنازہ ان پر پڑھی گئی حالانکہ وہ شہید تھے۔
Top