مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 724
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ قَوْمَكِ حِينَ بَنَوْا الْكَعْبَةَ اقْتَصَرُوا عَنْ قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا تَرُدُّهَا عَلَى قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا حِدْثَانُ قَوْمِكِ بِالْكُفْرِ لَفَعَلْتُ قَالَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لَئِنْ كَانَتْ عَائِشَةُ سَمِعَتْ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أُرَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرَكَ اسْتِلَامَ الرُّكْنَيْنِ اللَّذَيْنِ يَلِيَانِ الْحِجْرَ إِلَّا أَنَّ الْبَيْتَ لَمْ يُتَمَّمْ عَلَى قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ
کعبہ کے بنانے کا حال
روایت ہے حضرت ام المومنین عائشہ سے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ تیری قوم نے جب بنایا کعبہ کو تو حضرت ابراہیم نے جیسے بنایا تھا اس میں کمی کی، حضرت عائشہ نے کہا یا رسول اللہ ﷺ آپ اس کو جیسے حضرت ابراہیم نے بنایا تھا ویسا کیوں نہیں بنا دیتے آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر تیری قوم کا کفر قریب نہ ہوتا تو میں بنا دیتا۔ عبداللہ بن عمر نے کہا اسی وجہ سے شاید رسول اللہ ﷺ نے رکن شامی اور عراقی کو جو حطیم کے متصل ہیں استلام نہ کیا کیونکہ خانہ کبعہ ابراہیم کی بنا پر نہ تھا۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Salim ibn Abdullah that Abdullah ibn Muhammad ibn Abi Bakras-Siddiq told Abdullah ibn Umar from Aisha, that the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, "Dont you see that when your people built the Kaba they fell short of the foundations of Ibrahim?" Aisha said, "Messenger of Allah, wont you return it to the foundations of Ibrahim?" and the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "If it were not that your people have only recently left kufr, I would have done so." Salim ibn Abdullah said that Abdullah ibn Umar said, "If Aisha heard this from the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, then I consider that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, only refrained from greeting the two corners which are adjacent to the Hijr because the House had not been completed on the foundations of Ibrahim." (i.e. the corners he did not touch were not the original corners of the Kaba) .
Top