مسند امام احمد - - حدیث نمبر 760
عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيَّ أَهْدَی بَدَنَتَيْنِ إِحْدَاهُمَا بُخْتِيَّةٌ
جو جانور ہدی کے لئے درست ہے اس کا بیان
ابو جعفر قاری سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عیاش نے دو اونٹوں کو ہدی کیا ایک اونٹ ان میں سے بختی تھا۔
Top