مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 632
وَعَنْھَا قَالَتْ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا صَلّٰی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ اِضْطَجَعَ عَلٰی شِقِّہِ الْاَےْمَنِ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
فجر کی سنتوں کے بعد استراحت!
اور حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں کہ سرور کائنات ﷺ فجر کی دو رکعت سنتیں پڑھ کر اپنی دائیں کروٹ پر (یعنی رو بقبلہ) لیٹ جاتے تھے۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم )
Top