مسند امام احمد - حضرت عمرو بن یثربی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 119
عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ
اس میں مختلف مسائل حیض کے مذکور ہیں
حضرت عائشہ نے کہا کنگھی کرتی تھی رسول اللہ ﷺ کے سر مبارک میں اور حائضہ ہوتی تھی۔
Top