مسند امام احمد - - حدیث نمبر 23881
عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ نَظَرَ فِي الْمِرْآةِ لِشَکْوٍ کَانَ بِعَيْنَيْهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ
جو کام محرم کو درست ہیں ان کا بیان
ایوب بن موسیٰ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نے آئینہ میں دیکھا بسبب کسی مرض کے جو ان کی آنکھ میں تھا اور وہ احرام باندھے ہوئے تھے۔
Top