مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 2726
عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ إِنْ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَتَوَضَّئُونَ جَمِيعًا
وضو کے پانی کا بیان
عبداللہ بن عمر کہتے تھے کہ مرد اور عورتیں وضو کرتی تھیں رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں اکٹھا۔
Top