مسند امام احمد - - حدیث نمبر 754
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ أَبَاهُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ کَانَ يَنْزِعُ الْعِمَامَةَ وَيَمْسَحُ رَأْسَهُ بِالْمَائِ
سر اور کانوں کے مسح کا بیان
عروہ بن زبیر عمامہ سر سے اتار کر سر پر مسح کرتے تھے۔
Top