مؤطا امام مالک - کتاب بیع کے بیان میں - حدیث نمبر 2150
عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّی تَنْجُوَ مِنْ الْعَاهَةِ
جب تک پھلوں کی پختگی معلوم نہ ہو اس کے بیچنے کی ممانعت
عمرہ بنت عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا پھلوں کی بیع سے یہاں تک کہ آفت کا خوف جاتا رہے۔
Top