معارف الحدیث - - حدیث نمبر 1208
عَنْ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ کَانَ يَبِيعُ ثَمَرَ حَائِطِهِ وَيَسْتَثْنِي مِنْهُ
کچھ پھل یا میوے کا بیع سے مستثنی کر نیکا بیان
قاسم بن محمد اپنے باغ کے میووں کو بیچتے پھر اس میں سے کچھ مستثنی کرلیتے۔
Top