مؤطا امام مالک - کتاب بیع کے بیان میں - حدیث نمبر 2769
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاکِ
مسواک کرنے کا بیان
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر مشکل نہ گزرتا میری امت پر تو واجب کردیتا میں مسواک ان پر۔
Top