مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 3855
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائَ رَاکِبًا وَمَاشِيًا
متفرق حدیثیں نماز کی۔
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ آتے تھے قبا میں سوار ہو کر اور پیدل۔
Top