مسند امام احمد - - حدیث نمبر 943
عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ کَانَ يَرْعَی لِقْحَةً لَهُ بِأُحُدٍ فَأَصَابَهَا الْمَوْتُ فَذَکَّاهَا بِشِظَاظٍ فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ لَيْسَ بِهَا بَأْسٌ فَکُلُوهَا
ذکاة ضروری کا بیان
عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ ایک شخص انصاری اپنی اونٹنی چرا رہا تھا احد میں، یکایک وہ مرنے لگی تو اس نے ایک دھاری دار لکڑی سے ذبح کردیا پھر آپ ﷺ سے پوچھا آپ ﷺ نے فرمایا کچھ اندیشہ نہیں کھاؤ اس کا گوشت۔
Top