مسند امام احمد - - حدیث نمبر 1137
عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ لَا رَضَاعَةَ إِلَّا لِمَنْ أُرْضِعَ فِي الصِّغَرِ وَلَا رَضَاعَةَ لِکَبِيرٍ
بچے کو دودھ پلانے کا بیان
عبداللہ بن عمر کہتے تھے رضاعت وہی ہے جو دو برس کے اندر ہو اس کے بعد رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔
Top