قربانی کا گوشت رکھ چھوڑنے کا بیان
عبداللہ بن واقد سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا قربانیوں کے گوشت کھانے سے بعد تین دن کے عبداللہ بن ابی بکر نے کہا میں نے یہ عمرہ بنت عبدالرحمن ؓ بیان کیا وہ بولیں سچ کہا عبداللہ بن واقد نے میں نے سنا حضرت عائشہ ؓ کہ کچھ لوگ جنگل کے رہنے والے آ