مؤطا امام مالک - کتاب صلوة اللیل - حدیث نمبر 873
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ کَانَ يَقُولُ مَسْحُ الْحَصْبَائِ مَسْحَةً وَاحِدَةً وَتَرْکُهَا خَيْرٌ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ
نماز میں کنکروں کا ہٹانا
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ پہنچا ان کو ابوذر کہتے تھے کنکریوں کا ایک بار ہٹانا درست ہے اور نہ ہٹانا سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔
Top