مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 802
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ أَبَاهُ کَانَ يَنْحَرُ بُدْنَهُ قِيَامًا
نحر کرنے کا بیان
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ عروہ نحر کرتے تھے اپنے اونٹوں کو کھڑا کر کے۔
Top