جو شخص قبل نحر کے حلق کرے اس کے فدیہ کا بیان
کعب بن عجرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا شاید تجھ کو تکلیف دیتی ہیں جوئیں انہوں نے کہا ہاں یا رسول اللہ ﷺ، آپ ﷺ نے فرمایا یا منڈاو ڈال سر اپنا اور تین روزے رکھ یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلا یا ایک بکری ذبح کر۔