مؤطا امام مالک - کتاب مختلف بابوں کے بیان میں - حدیث نمبر 1719
عَنْ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ کَانَ يَقُولُ أَدْرَکْتُ النَّاسَ وَمَا يَعْجَبُونَ بِالْقَوْلِ قَالَ مَالِک يُرِيدُ بِذَلِکَ الْعَمَلَ إِنَّمَا يُنْظَرُ إِلَی عَمَلِهِ وَلَا يُنْظَرُ إِلَی قَوْلِهِ
اللہ سے ڈرنے کا بیان
قاسم بن محمد کہتے تھے کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ باتوں پر فریفیہ نہیں ہوتے تھے۔
Malik said, "I heard that al-Qasim ibn Muhammad used to say, I have seen the people, (i.e. the companions), and they were not impressed by speech. " Malik said, "He meant that only action and deeds would be looked at, not words."
Top