مشکوٰۃ المصابیح - وقوف عرفات کا بیان - حدیث نمبر 5969
عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَکِّيِّ أَنَّهُ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ يَطُوفُ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَدْخُلُ حُجْرَتَهُ فَلَا أَدْرِي مَا يَصْنَعُ
دو گانہ طواف کا ادا کرنا بعد نماز صبح یا عصر کے
ابو زبیر مکی سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے عبداللہ بن عباس کو طواف کرتے تھے بعد عصر کے پھرجاتے تھے اپنے حجرے میں پھر معلوم نہیں وہاں کیا کرتے تھے۔
Top