مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 4579
عن قتادة قال قلت لأنس أكانت المصافحة في أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ؟ قال نعم . رواه البخاري . ( متفق عليه )
مصافحہ مشروع ہے
حضرت قتادہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے دریافت کیا کہ کیا رسول اکرم ﷺ کے صحابہ (باہمی ملاقات کے وقت سلام کے بعد مصافحہ کرتے تھے انہوں نے فرمایا ہاں۔ (بخاری)
Top