مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 4617
وعن أبي سعيد الخدري قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا جلس في المسجد احتبى بيديه . رواه رزين .
گوٹ مار کر بیٹھنے کا ذکر
اور حضرت ابوسعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ جب مسجد میں بیٹھتے تو دونوں ران کھڑے کرلیتے اور پنڈلیوں پر دونوں ہاتھوں سے حلقہ باندھ لیتے۔ (رزین)
Top