اس سند سے بھی ابن عمر ؓ رسول اللہ ﷺ سے اسی جیسی روایت کرتے ہیں، اس میں انہوں خیبر کا ذکر نہیں کیا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازي ٣٨ (٤٢١٨)، الصید ٢٨ (٥٥٢١)، صحیح مسلم/الصید ٥ (١٩٣٨)، (تحفة الأشراف: ٨١١٦، ٦٧٦٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: سكت عنه الشيخ
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4337