مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 1467
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ عَلَی حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَی خَيْبَرَ
سفر میں رات اور دن کو نفل پڑھنے کا بیان اور جانور پر نماز پڑھنے کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا رسول اللہ ﷺ کو نماز پڑھتے ہوئے گدھے پر اور رخ آپ ﷺ کا خیبر کی جانب تھا۔
Top