ضعفاء کو مزدلفہ کی رات فجر کی نماز منی ٰ پر پہنچ کر پڑھنے کی اجازت
عروہ کہتے ہیں کہ اسامہ بن زید ؓ سے پوچھا گیا، اور میں ان کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا کہ حجۃ الوداع میں رسول اللہ مزدلفہ سے لوٹتے وقت کیسے چل رہے تھے؟ تو انہوں نے کہا: اپنی اونٹنی کو عام رفتار سے چلا رہے تھے، اور جب خالی جگہ پاتے تو تیز بھگاتے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٣٠٢٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3051
It was narrated from Hisham bin ‘Urwah that his father said: “Usamah bin Zaid was asked - while I was sitting with him: ‘How did the Messenger of Allah ﷺ travel during the Farewell Pilgrimage when he moved on?’ He said: ‘He rode at a moderate pace, and if he found some open space, he would gallop.”(Sahih)
Top