مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4252
وعن البراء بن عازب : أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن الميثرة الحمراء . رواه في شرح السنة
سرخ زین پوش کی ممانعت
حضرت براء ابن عازب ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے۔ (شرح السنۃ)
Top