مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4323
وعنه قال قال النبي صلى الله عليه وسلم لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء والمتشبهات من النساء بالرجال . رواه البخاري .
مخنث پر آنحضرت ﷺ کی لعنت
اور حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ جو مرد عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں اور جو عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں۔ ان پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوتی ہے۔ (بخاری )
Top