مشکوٰۃ المصابیح - لباس کا بیان - حدیث نمبر 4361
وعن أبي هريرة قال لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الرجل يلبس لبسة المرأة والمرأة تلبس لبسة الرجل . رواه أبو داود .
مردانہ لباس پہننے والی عورت اور زمانہ لباس پہننے والے مرد پر آنحضرت ﷺ کی لعنت
اور حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے اس مرد پر لعنت فرمائی ہے جو زنانہ لباس پہنے، اسی طرح اس عورت پر بھی لعنت فرمائی ہے جو مردانہ لباس پہنے۔ (ابوداؤد )
Top