مشکوٰۃ المصابیح - نماز استسقاء کا بیان - حدیث نمبر 1471
نماز استسقاء کا بیان
استسقاء کے لغوی معنی ہیں پانی طلب کرنا اور اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب ہے قحط اور خشک سالی میں طلب بارش کے لئے بتائے گئے طریقوں کے مطابق نماز پڑھنا اور دعا کرنا۔
Top