مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 800
وَعَنْ عَمْرِ وبْنِ حُرَےْثٍص اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم ےَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ وَاللَّےْلِ اِذَا عَسْعَسَ۔(صحیح مسلم)
نماز فجر کی قرأت
اور حضرت عمرو ابن حریث ؓ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار ﷺ کو فجر کی نماز میں واللیل اذا عسعس (یعنی سورت اذا الشمس کورت) پڑھتے سنا ہے۔ (صحیح مسلم)
Top