مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 989
وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَ ص قَالَ سَجَدْنَا مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ اِذَا السَّمَآْءُ انْشَقَّتْ وَاِقْرَاْء بِاسْمِ رَبِّک۔ (صحیح مسلم)
سورت انشقاق او سورت علق کے سجدے
اور حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ ہم نے سرور کونین ﷺ کے ساتھ ( سورت انشقاق یعنی اِذَا السَّمَاءُ اِنْشَقَّتِ اور ( سورت علق یعنی اِقْرَأْ بِاِسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ کیا۔ (صحیح مسلم)

تشریح
اس حدیث سے امام مالک کے اس قول کا رد ہوتا ہے کہ مفصل میں سجدہ نہیں ہے
Top