مشکوٰۃ المصابیح - حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان - حدیث نمبر 1150
وعن ابن شهاب أن أبا موسى الأشعري قال لا يلعب بالشطرنج إلا خاطئ .
شطرنج کی مذمت
اور حضرت ابن شہاب ؓ سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسی اشعری ؓ نے فرمایا۔ شطرنج صرف وہ شخص کھیلتا ہے جو خطا کار ہو۔
Top