مشکوٰۃ المصابیح - جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان - حدیث نمبر 718
وعن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من لم يسأل الله يغضب عليه . رواه الترمذي
اللہ سے نہ مانگنا اللہ کی ناراضگی کا سبب
حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ جو شخص اللہ سے نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے کیونکہ ترک دعا اللہ سے تکبر اور استغناء کی علامت ہے۔ (ترمذی)
Top