مشکوٰۃ المصابیح - جنگ کرنے کا بیان - حدیث نمبر 3725
عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّاسَ کَانُوا إِذَا رَمَوْا الْجِمَارَ مَشَوْا ذَاهِبِينَ وَرَاجِعِينَ وَأَوَّلُ مَنْ رَکِبَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ
کنکریاں مارنے کا بیان
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ لوگ جب رمی کرنے کو جاتے تو پیدل جاتے اور پیدل آتے لیکن سب سے پہلے معاویہ بن ابی سفیان رمی کے واسطے سوار ہوئے۔
Top